بُرج حوت کا آج کا دن / Pisces Today

آج اپنے ان اہم منصوبوں پر کام روک دیں جن میں آپ کو واضح خیالات کے ساتھ ساتھ مکمل طور پر مستعد رہنے اور ذہنی چابکدستی کی ضرورت بھی پیش آ سکتی ہے۔ موجودہ ذہنی الجھاؤ والے حالات میں اپنے پیاروں کے علاوہ اپنے اہل خانہ کی ضروریات کو بھی یاد رکھنے کی کوشش کریں۔علاوہ ازیں اپنی صحت کا خاص خیال رکھیں ورنہ اپنے امور کو جاری رکھنا بھی مشکل ہو جائے گا۔ستاروں کی موجودہ ترتیب کی وجہ سے آپ کی باتیں اس قدرموثر نہیں ہوں گی کہ آپ کسی کو قائل کر سکیں یا اپنے مفادات کے حصول میں کامیاب ہو سکیں ۔اس لئے اپنی کاروباری مصروفیات کو قابو میں رکھیں اور عملی اقدامات کرتے وقت بات چیت سے گریزکریں.۔

Share on Whatsapp